محور اکبر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیئت) بڑا محور، وہ بڑا خط مستقیم جو کسی جسم کے ایک سرے سے ہو کر دوسرے سرے تک گزرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیئت) بڑا محور، وہ بڑا خط مستقیم جو کسی جسم کے ایک سرے سے ہو کر دوسرے سرے تک گزرے۔